آئندہ دہائیوں میں آسٹریلیا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بڑھنے کا امکان
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے دو بڑے شہروں میں آنے والی چند دہائیوں میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کے پار ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ اگر پیرس معاہدے کی پاسداری کی گئی اور کاربن کے اخراج کی حد صنعتی دور سے قبل کی سطح سے 2 سینٹی گریڈ زیادہ تک ہی روک… Continue 23reading آئندہ دہائیوں میں آسٹریلیا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بڑھنے کا امکان







































