منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک بھارت آبی سیکرٹریز سطح کے مذاکرات ناکام ہوگئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

پاک بھارت آبی سیکرٹریز سطح کے مذاکرات ناکام ہوگئے

واشنگٹن ( این این آئی ) عالمی بینک کے ہیڈکوارٹرز میں پاک بھارت آبی سیکرٹریز سطح کے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد پاکستان نے معاہدے کے تحت عالمی بینک سے ثالثی کورٹ پینل کے قیام کامطالبہ کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کے ہیڈ کوارٹرز میں پاک بھارت آبی سیکرٹریز سطح کے مذاکرات… Continue 23reading پاک بھارت آبی سیکرٹریز سطح کے مذاکرات ناکام ہوگئے

گرو گرمیت سنگھ کا جیل سے فرار ،بھارت میں ہنگامہ،پولیس اہلکاروں کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

گرو گرمیت سنگھ کا جیل سے فرار ،بھارت میں ہنگامہ،پولیس اہلکاروں کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں

نئی دہلی(این این آئی) گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا… Continue 23reading گرو گرمیت سنگھ کا جیل سے فرار ،بھارت میں ہنگامہ،پولیس اہلکاروں کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں

گرمیت سنگھ کے خفیہ سکواڈ میں شامل نوجوان لڑکیوں کو کس چیز کی تربیت دی گئی؟ بھارتی خفیہ ایجنسی کے شرمناک انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

گرمیت سنگھ کے خفیہ سکواڈ میں شامل نوجوان لڑکیوں کو کس چیز کی تربیت دی گئی؟ بھارتی خفیہ ایجنسی کے شرمناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے گرمیت رام رحیم سنگھ کو 20 سال کی سزا سنائی جا چکی ہے، تفصیلات کے مطابق گرو گرمیت رام رحیم سنگھ جنہیں دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے جر م میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی، 22 دن گزرنے کے بعد… Continue 23reading گرمیت سنگھ کے خفیہ سکواڈ میں شامل نوجوان لڑکیوں کو کس چیز کی تربیت دی گئی؟ بھارتی خفیہ ایجنسی کے شرمناک انکشافات

بلیو وہیل گیم بنانے والا کون ہے، وہ اب تک کیا کرتا رہا اور اس نے یہ گیم کیوں بنائی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

بلیو وہیل گیم بنانے والا کون ہے، وہ اب تک کیا کرتا رہا اور اس نے یہ گیم کیوں بنائی؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلیو وہیل ایک خونی وڈیو گیم ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے، اسے کھیلنے والے مختلف ٹاسک سرانجام دیتے ہیں، بعض دفعہ تو انہیں بلڈنگ سے چھلانگ لگانے کا ٹاسک دے دیا جاتا ہے، عموماً یہ گیم پختہ ذہن نہ رکھنے والے نوجوان کھیلتے ہیں، واضح رہے… Continue 23reading بلیو وہیل گیم بنانے والا کون ہے، وہ اب تک کیا کرتا رہا اور اس نے یہ گیم کیوں بنائی؟ حیرت انگیز انکشافات

لندن دھماکے کی ذمے داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی،ہنگامی حالت نافذ،فوج طلب

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

لندن دھماکے کی ذمے داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی،ہنگامی حالت نافذ،فوج طلب

لندن(این این آئی)لندن میں زیر زمین میٹرو ریلوے اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی جبکہ ایک ہزار اضافی مسلح اہلکار شہر کے اہم مقامات پر تعینات کردیے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملے میں مبینہ طور پر ملوث شخص کی شناخت سی سی ٹی وی… Continue 23reading لندن دھماکے کی ذمے داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی،ہنگامی حالت نافذ،فوج طلب

اقوام متحدہ کا اجلاس، دنیا کی نظریں ٹرمپ اور شاہدخاقان عباسی پر لگ گئیں،فیصلے کی گھڑی ،منگل کو کیا ہونیوالا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

اقوام متحدہ کا اجلاس، دنیا کی نظریں ٹرمپ اور شاہدخاقان عباسی پر لگ گئیں،فیصلے کی گھڑی ،منگل کو کیا ہونیوالا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(این این آئی)جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس منگل کو شروع ہوگا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے پہلے دن تقریر کریں گے۔ اس اجلاس میں پاکستان سمیت سوا سو سے زائد ملکوں کے لیڈران شریک ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے انیس… Continue 23reading اقوام متحدہ کا اجلاس، دنیا کی نظریں ٹرمپ اور شاہدخاقان عباسی پر لگ گئیں،فیصلے کی گھڑی ،منگل کو کیا ہونیوالا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسامہ بن لادن کا بیٹا منظر عام پر،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

اسامہ بن لادن کا بیٹا منظر عام پر،دھماکہ خیز اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن نے شام میں مسلح گروپوں کو تاکید کی ہے کہ وہ شام کی سرزمین پر جہاد کے مرکزی مقصد پر توجہ مرکوز رکھیں اوروہ کسی طور بھی روس اور امریکا کے ساتھ کوئی سمجھوتہ قبول نہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق القاعدہ تنظیم… Continue 23reading اسامہ بن لادن کا بیٹا منظر عام پر،دھماکہ خیز اعلان کردیا

معروف برطانوی صحافی پال میککلین سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

معروف برطانوی صحافی پال میککلین سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا

کولمبو(آئی این پی) سری لنکا میں معروف برطانوی صحافی پال میککلین مگرمچھ کا نوالہ بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور رپورٹر پال میککلین کو مگرمچھ نے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ سری لنکا میں پیش آیا۔ آنجہانی صحافی اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ تعطیلات منانے کے لیے… Continue 23reading معروف برطانوی صحافی پال میککلین سری لنکا میں مگرمچھ کا نوالہ بن گیا

سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی قیادت نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک میٹرو ٹرین پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ اور شرمناک کارروائی قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے… Continue 23reading سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت