روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کسی صورت قبول نہیں،امریکی وزیرخارجہ
لندن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے برما کی فوج کے ہاتھوں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ اورکہاہے کہ روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف برمی فوج کی کارروائیاں کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔ برما کی حکومت نہتے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے اور انہیں ھجرت… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کسی صورت قبول نہیں،امریکی وزیرخارجہ







































