ریاض میں درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جاپہنچا
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،شہریوں نے شدید گرمی میں مشقت والے کاموں والے مقامات میں ڈیوٹی کے اوقات دن کے بجائے رات یا شام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض کا دارالحکومت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جا… Continue 23reading ریاض میں درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ تک جاپہنچا