اسرائیلی وزیراعظم کااقتدادہچکولے کھانے لگا،عدالتی کارروائی کا عندیہ
تل ابیب(این این آئی)ایک اسرائیلی عدالت نے اشارہ دیا ہے کہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو تفتیش کے نتیجے میں کرپشن الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نیتن یاہو کو رشوت، فراڈ اور اعتماد کے منافی اقدامات کے تحت جاری فوجداری تفتیش کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے کرپشن الزامات عائد کرنے کا… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کااقتدادہچکولے کھانے لگا،عدالتی کارروائی کا عندیہ