چین کیخلاف پابندیاں لگائی گئیں تو امریکی عوام اٹھ کھڑے ہونگے،چینی سفیر
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں چین کے سفیر کوئی ٹیان کائی نے کہا ہے کہ ایٹمی مسئلے پر جمہوریہ کوریا کے کیخلاف پابندیاں لگانے کے سلسلے میں چین کو نشانہ بنانا درست نہیں ہے،چین اور امریکہ دوطرفہ تجارتی تعلقات سے فائدہ اٹھارہے ہیں ، اس لئے چین امریکہ تجارتی تعلقات کو کمتر سمجھنے کی… Continue 23reading چین کیخلاف پابندیاں لگائی گئیں تو امریکی عوام اٹھ کھڑے ہونگے،چینی سفیر







































