منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کابل میں تباہ کن حملہ،بڑی تعداد میں ہلاک و زخمی،ذمہ داری قبول کرلی گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش حملے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں جمعہ کے روز امام بارگاہ کے قریب خودکش حملہ ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق خودکش حملہ عاشورہ کے حوالے سے ہونے والی مجلس کے دوران ہوا ٗ فورسز کی کارروائی میں ایک حملہ آور مار ا گیا اور ایک کو دھماکا خیز مواد نصب کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ دھماکا خودکش حملہ تھا اور خودکش حملہ آور کو دھماکے سے قبل علاقے میں گھومتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے خودکش حملے میں 6 افراد کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق تاحال کسی گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…