بھارتی فوجی ترقیوں میں امتیازی سلوک کے خلاف عدالت پہنچ گئے
نئی دہلی (این این آئی ) بھارتی فوج میں ایک اور تنازع سامنے آگیا ، پروموشن میں غیر امتیازی سلوک اور ناانصافی کی شکایت کے ساتھ بھارت کے سو لیفٹینٹ کرنل اور میجرز نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ۔بھارتی فوج میں نیا ہنگامہ برپا ہوگیا ، سو سے زیادہ آرمی افسران پروموشن میں… Continue 23reading بھارتی فوجی ترقیوں میں امتیازی سلوک کے خلاف عدالت پہنچ گئے