افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

23  مئی‬‮  2017

افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان میں فوجی بیس کیمپ پر مسلح شدت پسندوں کے حملے میں 10 افغان فوجی ہلاک اور 9زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں 12حملہ آوروں بھی مارے گئے ادھر شمالی صوبہ قندوز میں فضائی حملے میں طالبان کا نائب سربراہ ہلاک ہوگیا۔منگل کوافغان میڈیا کے مطابق جنوبی صوبے قندھار میں فوجی بیس کیمپ… Continue 23reading افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ بھارتی ایئر فورس کا طیارہ لاپتہ

23  مئی‬‮  2017

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ بھارتی ایئر فورس کا طیارہ لاپتہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا طیارہ لا پتہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا ایک طیارہ جو معمول کی تربیتی پرواز پر تھا وہ لاپتہ ہو گیا ہے۔ بھارتی ایئر فورس کے مطابق طیارے کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع نہیں مل سکی اور نہ ہی پرواز کے قریبی… Continue 23reading زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ بھارتی ایئر فورس کا طیارہ لاپتہ

اس سال رمضان میں کتنے روزے اور جمعۃ المبارک ہوں گے؟ ماہرین فلکیات کی اہم پیشین گوئی

23  مئی‬‮  2017

اس سال رمضان میں کتنے روزے اور جمعۃ المبارک ہوں گے؟ ماہرین فلکیات کی اہم پیشین گوئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق نے پیشگوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں ماہ صیام 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے اور ہفتہ کے روز ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر زاق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے… Continue 23reading اس سال رمضان میں کتنے روزے اور جمعۃ المبارک ہوں گے؟ ماہرین فلکیات کی اہم پیشین گوئی

کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے باندھ کر گھمانے والا بھارتی فوجی تو آپ کو یاد ہوگا

23  مئی‬‮  2017

کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے باندھ کر گھمانے والا بھارتی فوجی تو آپ کو یاد ہوگا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو سراہتے ہوئے خصوصی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کرنے والے نوجوان کو ڈھال بننے کیلئے جیپ سے باندھنے والے میجر… Continue 23reading کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے باندھ کر گھمانے والا بھارتی فوجی تو آپ کو یاد ہوگا

’’سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک یہودیوں کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے‘‘

23  مئی‬‮  2017

’’سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک یہودیوں کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں سوشل میڈیا پر مرحوم معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک بیان وائرل ہو گیا ہے۔ وڈیو میں ڈاکٹر اسرار احمد کہہ رہے ہیں کہ حدیث کے مطابق سارے مسلمان ممالک مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل کر یہودیوں کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے۔ عراق،… Continue 23reading ’’سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک یہودیوں کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے‘‘

’’پاک، چین دوستی زندہ باد‘‘ این ایس جی میں بھارت کی شمولیت

23  مئی‬‮  2017

’’پاک، چین دوستی زندہ باد‘‘ این ایس جی میں بھارت کی شمولیت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ایک بار پھر نیوکلئیر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کی بھر پور مخالفت کی ہے۔بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا ایک سوال کے جواب پر کہنا تھا کہ نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے چین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں… Continue 23reading ’’پاک، چین دوستی زندہ باد‘‘ این ایس جی میں بھارت کی شمولیت

اہم ملک میں کنسرٹ کے دوران خوفناک بم دھماکہ۔۔ ہر طرف لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ۔۔ سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔۔ا مدادی کارروائیاں جاری

23  مئی‬‮  2017

اہم ملک میں کنسرٹ کے دوران خوفناک بم دھماکہ۔۔ ہر طرف لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ۔۔ سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔۔ا مدادی کارروائیاں جاری

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر ارینا میں کنسرٹ کے بم دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق زیادہ تر افراد بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہوئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر ارینا کے سٹی سینٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کا کانسرٹ جاری… Continue 23reading اہم ملک میں کنسرٹ کے دوران خوفناک بم دھماکہ۔۔ ہر طرف لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ۔۔ سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔۔ا مدادی کارروائیاں جاری

22مسلمانوں نے ایک ساتھ ہندو مذہب قبول کرلیا ۔۔ تعلق کہاں سے ہے اورہندو مذہب کیوں قبول کیا ؟ حیران کن انکشافات

23  مئی‬‮  2017

22مسلمانوں نے ایک ساتھ ہندو مذہب قبول کرلیا ۔۔ تعلق کہاں سے ہے اورہندو مذہب کیوں قبول کیا ؟ حیران کن انکشافات

لکھنو(این این آئی)بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے فیض آباد شہر میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مذہب تبدیل کرنے کی تقریب ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے ایک مقامی لیڈر کی نگرانی میں ہوئی۔ یہ تقریب آریہ سماج کے ایک مندر میں کی گئی۔مذہب تبدیل… Continue 23reading 22مسلمانوں نے ایک ساتھ ہندو مذہب قبول کرلیا ۔۔ تعلق کہاں سے ہے اورہندو مذہب کیوں قبول کیا ؟ حیران کن انکشافات

بھارتی پولیس نے وزیراعظم مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

23  مئی‬‮  2017

بھارتی پولیس نے وزیراعظم مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

نئی دہلی(آئی این  پی)بھارتی پولیس نے وزیراعظم  نریندرمودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیاپردیش میں سونی  نامی نوجوان کو مبینہ طور پر فون کال موصول ہوئی جس میں ایک شخص نے اسے وزیر اعظم نریندر مودی… Continue 23reading بھارتی پولیس نے وزیراعظم مودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا