ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ملک میں چاند نظر آگیا،کل بروز اتوار عید کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2017

اہم ملک میں چاند نظر آگیا،کل بروز اتوار عید کا اعلان

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان اور شمالی کوریا میں عید کا چاند نظر آ گیاہے ، اور ان ممالک میں عید الفطر 25جون بروز اتوارکومنائی جائے گی جبکہ دوسری فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ نے بھی عید الفطر 25جون کو منانے کااعلان کردیاہے۔فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ طرف سے عیدمنانے کااعلان جدید ٹیکنالوجی آسٹرنومیکل کیلکولیشن کااستعمال کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading اہم ملک میں چاند نظر آگیا،کل بروز اتوار عید کا اعلان

چین اور پاکستان کا گھیرائو‘‘ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید خطرناک ترین ہتھیار فراہم کرنیکا اعلان،

datetime 24  جون‬‮  2017

چین اور پاکستان کا گھیرائو‘‘ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید خطرناک ترین ہتھیار فراہم کرنیکا اعلان،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے بھارت کو سمندری حدود کی نگرانی کیلئے دیدMQ-9Bڈرون طیارے فراہم کرنے کیلئے جنرل اٹامکس ایروناٹیکل سسٹم نامی امریکی کمپنی کو اجازت دیدی، بھارت 2ارب ڈالر کے22ڈرون طیارے حاصل کر سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ڈرون بنانے والی کمپنی کو بھارت کے ساتھ جاسوسی کے لیے جدیدQ-9B نامی… Continue 23reading چین اور پاکستان کا گھیرائو‘‘ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید خطرناک ترین ہتھیار فراہم کرنیکا اعلان،

اسرائیلی ڈاکٹروں نے ایک ہزار مسلمان بچوں کو سائنسی تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا، لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا رہا؟

datetime 24  جون‬‮  2017

اسرائیلی ڈاکٹروں نے ایک ہزار مسلمان بچوں کو سائنسی تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا، لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا رہا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں تاہم اب میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی ڈاکٹروں نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے 1950کے عشرے میں لاپتہ ہونے والے ایک ہزار مسلمان بچوں کو سائنسی تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا تھا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading اسرائیلی ڈاکٹروں نے ایک ہزار مسلمان بچوں کو سائنسی تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا، لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا رہا؟

اسرائیل کی مسلمانوں کیخلاف ایک اور سفاکیت سامنے آگئی

datetime 24  جون‬‮  2017

اسرائیل کی مسلمانوں کیخلاف ایک اور سفاکیت سامنے آگئی

تل ابیب(آن لائن) فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل فوج کے مظالم کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن اب میڈیا رپورٹس کے ذریعے انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی ڈاکٹر بھی سفاکیت کے معاملے میں کسی سے کم نہیں اور انہوں نے 1950 کے عشرے میں لاپتا ہونے والے ایک ہزار مسلمان بچوں کو اپنے تجربات کی بھینٹ… Continue 23reading اسرائیل کی مسلمانوں کیخلاف ایک اور سفاکیت سامنے آگئی

امارات ،شاہی خاندان کی 8شہزادیاں انسانی سمگلنگ ، گھریلوں ملازمین سے بدسلوکی میں ملوث

datetime 24  جون‬‮  2017

امارات ،شاہی خاندان کی 8شہزادیاں انسانی سمگلنگ ، گھریلوں ملازمین سے بدسلوکی میں ملوث

دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی 8 شہزادیوں پر بیلجیم کی عدالت میں انسانی اسمگلنگ اور گھریلیو ملازمین کے ساتھ بدسلوکی کا جرم ثابت ہوگیا۔ برسلز کی عدالت میں گزشتہ 9 برس سے مقدمہ جاری تھا جس کا فیصلہ اب ہوگیا ہے اور عدالت نے شیخہ ہمدا النہیان… Continue 23reading امارات ،شاہی خاندان کی 8شہزادیاں انسانی سمگلنگ ، گھریلوں ملازمین سے بدسلوکی میں ملوث

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت، صدام دور کے 2 فوجی افسران میں سے کسی ایک کا داعش سربراہ بننے کا امکان

datetime 24  جون‬‮  2017

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت، صدام دور کے 2 فوجی افسران میں سے کسی ایک کا داعش سربراہ بننے کا امکان

بغداد (آن لائن) داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی صورت میں صدام دور کے دو عراقی فوجی افسران میں سے کسی ایک کو ان کا جانشین بنائے جانے کا امکان ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق دہشتگرد گروپوں کے حوالے سے ماہرین اگرچہ کسی کو واضح طور پر داعش کا آئندہ سربراہ تو… Continue 23reading ابوبکر البغدادی کی ہلاکت، صدام دور کے 2 فوجی افسران میں سے کسی ایک کا داعش سربراہ بننے کا امکان

روسی صدر نے ٹرمپ کی فتح کیلئے آپریشن کا حکم دیا، امریکی اخبار

datetime 24  جون‬‮  2017

روسی صدر نے ٹرمپ کی فتح کیلئے آپریشن کا حکم دیا، امریکی اخبار

واشنگٹن(آن لائن)ایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے بہت پہلے ہی سی آئی اے کے علم میں تھا کہ روسی صدر نے ٹرمپ کو فتح دلانے کے لیے آپریشن کا حکم دیا ہے۔اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے کے پاس گزشتہ سال… Continue 23reading روسی صدر نے ٹرمپ کی فتح کیلئے آپریشن کا حکم دیا، امریکی اخبار

سیف قذافی کے منظرعام پرآنے کے لیے لیبیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 24  جون‬‮  2017

سیف قذافی کے منظرعام پرآنے کے لیے لیبیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے

طرابلس (آن لائن)لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی کی جیل سے رہائی کے بعد ان کے حامی ان سے منظرعام پرآنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے مظاہرے کررہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز لیبیا کے جنوبی شہر سبھا میں سیکڑوں افراد نے… Continue 23reading سیف قذافی کے منظرعام پرآنے کے لیے لیبیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو’غیر حقیقی‘ قرار دیا

datetime 24  جون‬‮  2017

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو’غیر حقیقی‘ قرار دیا

دوحہ ( آن لائن )قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنیکا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے’ کے مطابق قطری وزارت خارجہ کا کا کہنا ہے کہ کویت… Continue 23reading قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو’غیر حقیقی‘ قرار دیا