بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے،عراقی فوج

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے،عراقی فوج

بغداد(این این آئی)عراقی فوج نے دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جہادیوں کے خاندان کے 1331 افراد کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ ان میں غیرملکی خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی حکام نے کہاکہ ان افراد اور خواتین کا تعلق کم از کم چودہ مختلف ملکوں سے ہے۔ انہوں… Continue 23reading داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے،عراقی فوج

حرم پاک میں یہ اورنج جیکٹس پہنے خواتین کیا کرتی ہیں؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

حرم پاک میں یہ اورنج جیکٹس پہنے خواتین کیا کرتی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج کے دوران جہاں سعودی عرب کی سرکاری مشینری اور انتظامیہ حاجیوں کو سہولتیں دینے کےلئے سرگرم رہتی ہے وہیں پر غیر ملکی سطح پر بھی بہت سی تنظیمیں اللہ کے مہمانوں کی خدمت کی سعادت حاصل کرتی ہیں،العربیہ کے مطابق فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے حرم مکی میں آنیوالے حجاج کرام باالخصوص… Continue 23reading حرم پاک میں یہ اورنج جیکٹس پہنے خواتین کیا کرتی ہیں؟

چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کی ہنگامی مانیٹر نگ ختم کر دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کی ہنگامی مانیٹر نگ ختم کر دی

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کے تابکاری اثرات کو مانیٹر کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا ہے کیونکہ ایمرجنسی تابکاری مانیٹرنگ کے بعد پتہ چلا ہے کہ ان تجربات کے ماحول پر کوئی خاص اثرات مرتب نہیں ہوئے ، یہ مانیٹرنگ شمال مشرقی سرحدی علاقے میں کی گئی… Continue 23reading چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کی ہنگامی مانیٹر نگ ختم کر دی

ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین شخص روسی صدر ولادی میر پیوٹنکی سوانح عمری کا اردو زبان میں ترجمہ شائع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ‘’فرسٹ پرسن: این اسٹونیشنگلی فرینک‘ کے عنوان سے روسی صدر کی سوانح عمری پر مشتمل ایک کتاب شائع کی گئی ہے۔اس کتاب کا ترجمہ کرنے والے ڈاکٹر نجم نے ماسکو… Continue 23reading ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

ڈھاکہ (آئی این پی) میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے ،یہ افراد بنگلہ دیش میں داخل ہونے کیلئے آرہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحدی فوج نے کہا ہے کہ میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے… Continue 23reading سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل، امریکا کی شروع کردہ جنگ 16سال بعد بھی ختم نہ ہوسکی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل، امریکا کی شروع کردہ جنگ 16سال بعد بھی ختم نہ ہوسکی

واشنگٹن (آئی این )امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کیخلاف جنگ اب بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں… Continue 23reading امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل، امریکا کی شروع کردہ جنگ 16سال بعد بھی ختم نہ ہوسکی

پاکستان کو سنگین دھمکیاں دینے والے اعلیٰ امریکی عہدیدار جان مکین خطرناک قسم کے کینسر میں مبتلا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کو سنگین دھمکیاں دینے والے اعلیٰ امریکی عہدیدار جان مکین خطرناک قسم کے کینسر میں مبتلا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سنیٹر جان مکین نے،جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی کہا ہے کہ یہ بیماری انتہائی خطرناک ہے تاہم علاج مناسب انداز میں جاری ہے اور وہ پہلے سے زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق اْنہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی خطرناک… Continue 23reading پاکستان کو سنگین دھمکیاں دینے والے اعلیٰ امریکی عہدیدار جان مکین خطرناک قسم کے کینسر میں مبتلا

امریکا میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، دو زخمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

امریکا میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، دو زخمی

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شمالی علاقے پلانوں میں قائم ایک مکان میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ رات 8 بجے شمال مشرقی شہر ڈولاس سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک علاقے… Continue 23reading امریکا میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک، دو زخمی

میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے بین الاقوامی برادری کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کے شورش زدہ صوبے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈھاکا میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار… Continue 23reading میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ