پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی، طبل جنگ بجا دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دے دی، تفصیلات کے مطابق بھارت کے آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کو نام نہاد سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک کتاب کی رونمائی کے دوران بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہاکہ سرجیکل سٹرائیک پاکستان کو ایک پیغام تھا جو ہم دینا چاہتے تھے اور میرے

خیال سے پیغام پاکستان کو سمجھ آ گیا تھا۔ بھارتی آرمی چیف نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دوسری طرف یعنی پاکستان کا رویہ ٹھیک نہ ہوا تو ضرورت پڑنے پر سرجیکل سٹرائیک دوبارہ بھی کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت نے گزشتہ سال ستمبر میں سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کر دیا تھا اس کے علاوہ انٹرنیشنل میڈیا نے بھی اس سرجیکل سٹرائیک کی قلعی کھول دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…