’’مرو گے تم سب کے سب ‘‘ تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ۔۔ ٹرمپ نے کس ملک پر چڑھائی کااعلان کردیا ؟
واشنگٹن(این این آئی) ایک سینئر ریپبلکن رہنما ء نے کہاہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ جنگ کے آپشن کے بارے میں غور کیا ہے،اورکہاہے کہ اگر جنگ ہوئی تو شمالی کوریا میں ہی ہوگی اورسب وہیں مریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گراہم لنڈسے نے بتایاکہ انھوں (ڈونلڈ ٹرمپ) نے مجھ… Continue 23reading ’’مرو گے تم سب کے سب ‘‘ تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ۔۔ ٹرمپ نے کس ملک پر چڑھائی کااعلان کردیا ؟