پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کینیڈا میں گرمی کا 86سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،30درجہ حرارت ریکارڈ

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں گرمی کا 86سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ٹورنٹو میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ دنوں درجہ حرارت30 اعشاریہ6 ریکارڈ کیا گیا ، جو86 برسوں میں سب سے گرم دن تھا ۔اس سے قبل 1931 میں ٹورنٹو میں درجہ حرارت29 اعشاریہ2 ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ٹورنٹو کے علاوہ ونڈسر

،سارنیا ،ہملٹن ، واٹرلو اور اوٹاوا سمیت دیگر قصبوں اور شہروں میں گرمی کے گزشتہ پچاس برسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔کینیڈا کے محکمہ ماحولیات نے شہروں کو سخت گرم موسم کے باعث محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…