پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لندن پھر لرزاُٹھا،خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد نشانہ بن گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)لندن میں ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن کو پولیس کے جانب سے سیل کر دیا گیا ٗفائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی ۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین میں مشتبہ تھیلا پڑا ہوا تھا

جس میں موجود دھماکا خیز موادپھٹنے سے زور دار دھماکا ہوااور ٹرین میں دھواں بھر گیا۔دھماکے کے بعد بھگ دڑ مچ گئی جس سے کئی مسافر زخمی ہو ئے جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…