کسی بھی غلط امریکی قدم کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران
تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ڈیل کے تناظر میں امریکا کی کسی بھی ’غلط عمل‘ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا، جب کچھ ہی روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام… Continue 23reading کسی بھی غلط امریکی قدم کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران







































