جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکہ کے چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ،سات زخمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی جنوبی ریاست ٹینی سی میں ایک گرجا گھر پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ چھ افراد کو گولیاں ماری گئی تھیں جب کہ ساتویں شخص پستول مار کر زخمی کیا گیا۔اس حملے میں ایک خاتون ہلاک ہوئی۔ جسے چرچ کے پارکنگ لاٹ میں گولی ماری

گئی تھی۔حملہ آور بھی زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔حملہ آور اور زخمیوں کی حالت کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔زخمیوں اور حملہ آور کے شناخت کے بارے میں بھی پولیس نے کچھ نہیں بتایا۔پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی ہونیو الوں میں سے ایک کی عمر 60 سال ہے۔جس چرچ کو نشانہ بنایا گیا وہ ریاست ٹینی سی سے صدر مقام نیش ول سے 16 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…