کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم
کویت سٹی(این این آئی)کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی حکومت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم… Continue 23reading کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم





































