ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپ بھر میں موبائل فونز پر رومنگ سرچارج ختم کرنے کااعلان

datetime 16  جون‬‮  2017

یورپ بھر میں موبائل فونز پر رومنگ سرچارج ختم کرنے کااعلان

برسلز(این این آئی) یورپ بھر میں موبائل استعمال کرنے والے صارفین کو رومنگ سرچارج سے نجات مل گئی۔ اس فیصلے کا اطلاق یورپی یونین کی تمام اٹھائیس ریاستوں پر ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رومنگ سرچارج ختم کرنے پر یورپی یونین کو بعض ملکوں کی جانب سے دباؤ کا بھی سامنا تھا لیکن اس فیصلے کے… Continue 23reading یورپ بھر میں موبائل فونز پر رومنگ سرچارج ختم کرنے کااعلان

بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

نئی دہلی: بھارت میں نصابی کتاب میں عیسیٰ مسیح کے متعلق حیوان لکھا گیاجس کوکانگریس نے بھارت کیلئے باعث شرم قراردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارونا چال کانگریس کمیٹی نے اس پر فوری اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتیوں کو بالخصوص عیسائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے والوں پر کاروائی کا مطالبہ کیا۔ایٹا نگر، اروناچل پردیش کانگریس کمیٹی… Continue 23reading بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

سرینگر (آن لائن) بھارتی فو ج نے مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعمال کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ کشمیر ی نو جو انو ں پر نظر رکھنے کے لئے درجنو ں منی ڈورنز خرید ے جا ئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنے انٹر… Continue 23reading بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

’’امریکی جادو سر چڑھ کر بولنے لگا‘‘ بھارت نے روس کو ہری جھنڈی دکھا دی

datetime 16  جون‬‮  2017

’’امریکی جادو سر چڑھ کر بولنے لگا‘‘ بھارت نے روس کو ہری جھنڈی دکھا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر روسی ثالثی مسترد، پاکستان کیساتھ تمام امور دوطرفہ طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں، بھارت نے روس کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیش کش… Continue 23reading ’’امریکی جادو سر چڑھ کر بولنے لگا‘‘ بھارت نے روس کو ہری جھنڈی دکھا دی

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت داخلہ کی پھرتیاں گلے پڑ گئیں۔ وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اسپین اور مراکش کے درمیان سرحد کی تصویر کو پاکستان سے متصل بھارتی سرحد دکھا دیا جس پر سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنایا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تصویر کو شائع کرنے کا مقصد… Continue 23reading بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی

چہرے کا پردہ اختلافی مسائل میں شامل ہے،سعودی عالم دین

datetime 16  جون‬‮  2017

چہرے کا پردہ اختلافی مسائل میں شامل ہے،سعودی عالم دین

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک جید عالم دین اور مسجد قباء کے امام وخطیب الشیخ صالح المغامسی نے کہا ہے کہ چہرے کے پردے کے بارے میں اسلام میں اختلاف پایا جاتا ہے اور ہر دور کے فقہاء میں اس بارے میں اختلاف رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک مسجد میں خطاب… Continue 23reading چہرے کا پردہ اختلافی مسائل میں شامل ہے،سعودی عالم دین

امریکا کو دشمن کی نظر سے نہیں دیکھتے،روسی صدرپیوٹن کی وضاحت

datetime 16  جون‬‮  2017

امریکا کو دشمن کی نظر سے نہیں دیکھتے،روسی صدرپیوٹن کی وضاحت

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ امریکا کو دشمن کی نظر سے نہیں دیکھتے، امریکا سے بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کو روس میں پناہ دینے کے لیے تیار ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق روس میں عوام سے ٹیلیفونک رابطے کے سالانہ… Continue 23reading امریکا کو دشمن کی نظر سے نہیں دیکھتے،روسی صدرپیوٹن کی وضاحت

سربیا کے صدر نے ہم جنس پرست خا تون کو وزیراعظم نا مزد کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2017

سربیا کے صدر نے ہم جنس پرست خا تون کو وزیراعظم نا مزد کر دیا

بلغراد(آن لائن)بلقان کی ریاستوں میں سے سربیا جیسے قدامت پسند ملک کے صدر نے اپنا وزیراعظم مقرر کرنے کے لیے ایک ہم جنس پرست خاتون کو نامزد کیا ہے۔صدر الیکزنڈر وؤچک نے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے اینا برانبک کو منتخب کیا ہے۔اس تقرری کے لیے پارلیمان کے ارکان کی جانب سے منظوری ملنی… Continue 23reading سربیا کے صدر نے ہم جنس پرست خا تون کو وزیراعظم نا مزد کر دیا

بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور بھارت کے درمیان نئی سمندری لائن کھول دی گئی۔ قطر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر کی وزارت مواصلات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر اور بھارت کے درمیان نئی سمندری لائن کھول دی گئی ہے ۔نئی سمندری لائن سے بھارت کی مندرا اور نہاوا… Continue 23reading بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی