آمنہ ارد گان کی روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ آمد، ایسے جذباتی مناظر جنہیں دیکھ کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار نے روہنگیا کے مسلمانوں پر ظلم کی انتہاء کر دی جس کی وجہ سے لاکھوں مسلمان میانمار سے ہجرت کرنے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق روہنگیا مسلمانوں نے ظلم سے تنگ آ کر بنگلہ دیش اور دیگر ہمسایہ ممالک کی طرف ہجرت شروع کر دی مگر بنگلہ دیشی حکومت نے… Continue 23reading آمنہ ارد گان کی روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ آمد، ایسے جذباتی مناظر جنہیں دیکھ کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے