سابق وزیر کے فلیٹ پر چھاپہ۔۔ کتنے ملین ڈالرز برآمد؟ اتنی رقم کہ 7 مشینوں پر گنتی کرتے کرتے کتنا وقت لگ گیا؟
ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں اپارٹمنٹ سے نوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد ہوئے جس میں موجود رقم پر سابق وزیروئیرا لیما کی کرپشن کی کمائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برازیلین پولیس نے شہر سیلواڈورکے ایک اپارٹمنٹ میں چھاپا مارکرنوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد کرلیے، پولیس کو خدشہ ہے کہ… Continue 23reading سابق وزیر کے فلیٹ پر چھاپہ۔۔ کتنے ملین ڈالرز برآمد؟ اتنی رقم کہ 7 مشینوں پر گنتی کرتے کرتے کتنا وقت لگ گیا؟