جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

چین نے پاکستان میں بڑے منصوبے کی تکمیل کا اعلان کردیا،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

بیجنگ (این این آئی)چینی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس منصوبے کو مقررہ مدت دسمبر 2021 ء سے نو ماہ قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ چین کے معروف اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کروٹ پن بجلی منصوبے کی پیداواری صلاحیت 720 میگا واٹ ہے ٗسستی بجلی کے باعث یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد دے گا بلکہ اس سے صنعتی ترقی کی رفتار بھی تیز ہوگی

یہی وجہ ہے کہ مقامی آبادی اور سرکاری اداروں کے حکام نے اس منصوبہ پر کام کرنے والے چینی ماہرین سے بھرپور تعاون کیا اور منصوبہ کے مقام کے قریب رہائش پذیر افراد نے خوشی سے اپنی زمینیں اور مکانات اس منصوبے کی تکمیل کیلئے فروخت کردیئے۔ اس منصوبے کی اہمیت کے پیش نظر اسے سی پیک کا حصہ بنایا گیا ہے اور تیزی سے تکمیل کے باعث سے سی پیک کے فلیگ شپ منصوبے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…