روس سے سمجھوتے کے باوجود اپنے سکیورٹی اقدامات کریں گے،ترک صدر
انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے لیے سمجھوتے سے متعلق مغربی ممالک کی تشویش کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے لیے سکیورٹی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading روس سے سمجھوتے کے باوجود اپنے سکیورٹی اقدامات کریں گے،ترک صدر







































