شامی فوج نے داعش کے آخری ٹھکانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) شامی فوج اور روس سمیت اتحادیوں نے قیرابات اور مدن جدید میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ روسی ہیلی کاپٹرز نے السلامیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائل داغے۔ ٹینکوں اور بھاری توپ خانے سے بھی گولہ باری کی گئی۔روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں روس… Continue 23reading شامی فوج نے داعش کے آخری ٹھکانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا