چاہ بہارکے ذریعے خطے پر بالادستی کا خواب چکناچور،بھارت اور ایران کو بڑے نقصان کا سامنا
نئی دہلی/لندن(آئی این پی) ایرانی بندرگاہ کے ذریعے خطے پر بالادستی کا بھارتی خواب چکناچور ہوگیا،غیر ملکی کمپنیوں نے ایرانی بندرگاہ میں سرمایہ کاری سے انکار کردیا ۔برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق ایران پر دوبارہ امریکی پابندیاں عائد ہونے کے امکان کی وجہ سے مغربی کمپنیوں نے چابہار بندرگاہ کے لیے بھارت کو آلات… Continue 23reading چاہ بہارکے ذریعے خطے پر بالادستی کا خواب چکناچور،بھارت اور ایران کو بڑے نقصان کا سامنا