جاپان پر میزائل پروازپیسفک آپریشن کا پہلا اقدام ہے، شمالی کوریا
پیانگ یانگ(آن لائن) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کے اوپر اسکے میزائل کی پرواز پیسفک ہیں فوجی آپریشنز کا پہلا مرحلہ ہے ملکی میڈیا رپورٹ میں گوام امریکی پیسفک جزیرے کے حوالے سے دھمکیوں کو دہراتے ہوئے اسے حملے کیلئے پیشرفتی اڈہ قرار دیا گیا ہے رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading جاپان پر میزائل پروازپیسفک آپریشن کا پہلا اقدام ہے، شمالی کوریا