بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، یوگی ادیتیا ناتھ کی حکومت نے ثقافتی وراثت کے نام سے 20 ارب روپے کے فنڈ جاری کر دیے لیکن اس میں تاج محل کے لیے کوئی حصہ نہیں رکھا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر… Continue 23reading بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا