بھا رت اور چین کے درمیان سر حدی کشیدگی انتہا کو پہنچ گئی
بیجنگ(آن لائن)بھا رت اور چین کے درمیان حالیہ سرحدی تنازعے سے کشیدگی انتہا کو پہنچ گئی ۔ چین کی حکومت اور ذرائع ابلاغ دونوں ہی سخت اور جارحانہ لب و لہجے میں بات کر رہے ہیں۔ گذشتہ تین دہائیوں میں انڈیا اور چین کی سرحد پر اس طرح کی کشیدگی نہیں پیدا ہوئی۔ یہ تنازع… Continue 23reading بھا رت اور چین کے درمیان سر حدی کشیدگی انتہا کو پہنچ گئی