ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا قطر اور سعودی عرب تنازعے کی اصل وجہ روس ہے؟روسی حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  جون‬‮  2017

کیا قطر اور سعودی عرب تنازعے کی اصل وجہ روس ہے؟روسی حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

ماسکو(آئی این پی) روس نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے کہ قطر سے متعلق بحران کی وجہ روسی ہیکرز بنے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا تھا کہ روسی ہیکروں نے قطر سے متعلق ایک جھوٹی خبر پھیلائی تھی جو اس سارے بحران کی وجہ بنی۔… Continue 23reading کیا قطر اور سعودی عرب تنازعے کی اصل وجہ روس ہے؟روسی حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

خلیج تعاون کونسل کے وہ دو ممالک جنہوں نے قطر سے تعلقات ختم نہیں کئے

datetime 7  جون‬‮  2017

خلیج تعاون کونسل کے وہ دو ممالک جنہوں نے قطر سے تعلقات ختم نہیں کئے

جدہ( آئی این پی )خلیج تعاون کونسل میں شامل دو ممالک کویت اور اومان نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع نہیں کیے ہیں۔امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان سے خطے کی تازہ صورت حال اور بالخصوص خلیجی عرب ممالک کی قطر… Continue 23reading خلیج تعاون کونسل کے وہ دو ممالک جنہوں نے قطر سے تعلقات ختم نہیں کئے

امارات اورسعودی عرب سے کشیدگی،اہم اسلامی ملک نے قطر کی حفاظت کیلئے فوج بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 7  جون‬‮  2017

امارات اورسعودی عرب سے کشیدگی،اہم اسلامی ملک نے قطر کی حفاظت کیلئے فوج بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعود ی عرب اوردیگرخلیجی ممالک کے قطرکے ساتھ تعلقات منقطع ہونے پرترکی نے قطرمیں اپنی فوج تعینات کرنے کافیصلہ کرلیاہے اوراس حوالے سے فوج کی تعیناتی کےلئے تیاریاں تیزکردی گئی ہیں ۔تفصیلا ت کے مطابق قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ تعلقات کے بعد ترکی نے قطر میں فوج تعینات کرنے کی… Continue 23reading امارات اورسعودی عرب سے کشیدگی،اہم اسلامی ملک نے قطر کی حفاظت کیلئے فوج بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب،110 بلین ڈالر مالیت کے اسلحے کے سمجھوتے کی حقیقت کیا ہے؟امریکی تھنک ٹینک نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 7  جون‬‮  2017

ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب،110 بلین ڈالر مالیت کے اسلحے کے سمجھوتے کی حقیقت کیا ہے؟امریکی تھنک ٹینک نے بھانڈہ پھوڑ دیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران 110 بلین ڈالر مالیت کے اسلحے کے سمجھوتے سے متعلق خبر کے جھوٹ ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔امریکہ کے سرفہرست تھنک ٹینک اداروں میں سے بروکنگ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین میں سے بروس ریڈل نے کہا ہے کہ 110 بلین… Continue 23reading ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب،110 بلین ڈالر مالیت کے اسلحے کے سمجھوتے کی حقیقت کیا ہے؟امریکی تھنک ٹینک نے بھانڈہ پھوڑ دیا

افغانستان میں ’’داعش کی حکومت‘‘اہم صوبے میں قدم جمالئے،دھڑا دھڑ بھرتیاں

datetime 7  جون‬‮  2017

افغانستان میں ’’داعش کی حکومت‘‘اہم صوبے میں قدم جمالئے،دھڑا دھڑ بھرتیاں

کابل(آئی این پی)افغانستان کے صوبہ نورستان میں داعش نے قدم جمانا شروع کردیئے ،صوبائی قانون سازوں کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند گروپ داعش صوبے کے دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں بھرتیاں کرکے وہاں اپنے لیے نئے محفوظ ٹھکانے بنا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فغانستان کے ایک دور افتادہ صوبے نورستان میں داعش کی… Continue 23reading افغانستان میں ’’داعش کی حکومت‘‘اہم صوبے میں قدم جمالئے،دھڑا دھڑ بھرتیاں

امریکہ بھی بدل گیا،قطر کو معنی خیزپیغام جاری

datetime 7  جون‬‮  2017

امریکہ بھی بدل گیا،قطر کو معنی خیزپیغام جاری

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ قطر نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پیشرفت کی ہے مگر اسے مزید کام کرنا ہو گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ہِیدر نوئرٹ نے کہا کہ اس پیشرفت میں دہشت گردانہ گرپوں کے لیے فنڈنگ روکنا، مالی معاونت کرنے… Continue 23reading امریکہ بھی بدل گیا،قطر کو معنی خیزپیغام جاری

عرب ممالک اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کا باعث جھوٹی خبر کس نے جاری کی؟اس خبر میں کیاتھا؟خفیہ ایجنسی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  جون‬‮  2017

عرب ممالک اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کا باعث جھوٹی خبر کس نے جاری کی؟اس خبر میں کیاتھا؟خفیہ ایجنسی کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی ہیکرز نے ایک جھوٹی خبر شائع کی جس کے نتیجے میں سعودی عرب اور اس کے دیگر اتحادیوں کے قطر کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے ساتھ ساتھ خطے میں سفارتی بحران نے جنم لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل… Continue 23reading عرب ممالک اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کا باعث جھوٹی خبر کس نے جاری کی؟اس خبر میں کیاتھا؟خفیہ ایجنسی کے حیرت انگیز انکشافات

اہم ملک کے فوجی امیر قطر کے محل میں پہنچ گئے،مصری میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  جون‬‮  2017

اہم ملک کے فوجی امیر قطر کے محل میں پہنچ گئے،مصری میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

قاہرہ(آئی این پی )مصری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت کر رہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مطابق پاسداران انقلاب کی یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں… Continue 23reading اہم ملک کے فوجی امیر قطر کے محل میں پہنچ گئے،مصری میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

قطر ایئرویز کا لائسنس معطل ،کمپنی کے تمام دفاتر 48 گھنٹوں میں بند کرنے کا حکم 

datetime 7  جون‬‮  2017

قطر ایئرویز کا لائسنس معطل ،کمپنی کے تمام دفاتر 48 گھنٹوں میں بند کرنے کا حکم 

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے قطر ایئرویز کا آپریٹنگ لائسنس منسوخ کرتے ہوئے کمپنی کے تمام دفاتر کو 48 گھنٹوں کے اندراندر بند کرنے کا حکم دیدیا۔ سعودی پریس ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے قطر ایئرویز کو دیا گیا لائسنس… Continue 23reading قطر ایئرویز کا لائسنس معطل ،کمپنی کے تمام دفاتر 48 گھنٹوں میں بند کرنے کا حکم