جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی فوجی 8 فلسطینیوں کو زبردستی اٹھا لے گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 8 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 8 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ، یہ فلسطینی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن اور مشرقی یروشلم کی فلسطینی بستیوں پر وقتا فوقتا

چھاپے مارتے ہوئے مختلف حیلوں بہانوں سے فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے ۔اب تک اسرائیلی جیلوں میں 7 ہزار فلسطینی قید ہیں جن میں سے 300 بچے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…