چینی لوگوں کی ترقی کا راز کیا ہے ؟
بیجنگ(این این آئی)چینی معیشت میں ترقی کی متاثر کن شرح کا ایک راز کھربوں یوآن مالیت کے وہ ریکارڈ حد تک زیادہ قرضے بھی ہیں، جو چینی بینک ہر ماہ عام شہریوں کو دیتے ہیں۔ جون کے مہینے میں ان قرضوں کی مالیت ڈیڑھ کھرب یوآن سے زیادہ رہی ۔چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے… Continue 23reading چینی لوگوں کی ترقی کا راز کیا ہے ؟