منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میانمار میں دہشت ناک تباہی ہو رہی ہے، صدریورپی کمیشن

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے سربراہ ڑاں کلود یْنکر نے میانمار کے بحران کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یْنکر نے ایک بیان میں کہاکہ میانمار کے واقعات حقیقت میں ایک دہشت ناک تباہی ہیں کیونکہ ایک مرتبہ پھر لوگ ایک اقلیت کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوششوں میں ہیں۔ ان کے مطابق جائزہ لیا جا رہا ہے کہ یورپ اس بحران کے حل میں کس طرح مدد کر سکتا ہے۔ اس موقع پر یورپی

پارلیمان نے بھی میانمار کے سلامتی کے اداروں سے ہلاکتیں روکنے، روہنگیا کو ڈرانے دھمکانے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے علاوہ ان کے گھر نذر آتش کرنے کے سلسلے کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…