امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس یہ کس شخص کی وہیل چئیر چلا رہے ہیں

15  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کی مسجد الحرام میں ایک معذور کی وہیل چئیر چلاتے ہوئے لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس جو کہ تمام عالم اسلام کے نزدیک انتہائی معزز اور ایک مثالی نمونے کی حیثیت سے دیکھے جاتے ہیں۔جب ایسی شخصیت کوئی معمولی

سا کار خیر بھی کرے تو اسے ساری دنیا میں انتہائی قابل قدر نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے ۔ایسا ہی ایک کام کرتے ہوئے امام کعبہ کی ایک تصویر انتہائی وائرل ہو چکی ہے اور اسے سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے۔تصویر میں امام کعبہ ایک معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے اسکی وہیل چئیر چلا رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے انکو اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…