جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ایران کا پاکستان اور امریکامیں سفیروں کے قتل کے لیے ایجنٹ بھیجنے کا انکشاف!!

datetime 12  جولائی  2017

ایران کا پاکستان اور امریکامیں سفیروں کے قتل کے لیے ایجنٹ بھیجنے کا انکشاف!!

واشنگٹن(ا ین این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس نے باور کرایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری سے قبل تہران میں نظام کی تبدیلی عمل میں آنا چاہیے۔ایران پاکستان اورامریکا میں سفیروں کو قتل کرنے لیے ایجنٹوں کو بھیج رہا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے واضح… Continue 23reading ایران کا پاکستان اور امریکامیں سفیروں کے قتل کے لیے ایجنٹ بھیجنے کا انکشاف!!

امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 12  جولائی  2017

امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

اسلام آباد، دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) دہشتگردوں کی مالی امداد کی روک تھام کیلئے قطر اور امریکہ میں معاہدہ طے، سعودی عرب سمیت 4عرب ممالک نے معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبات تسلیم کئے جانے تک پابندیاں عائد رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کی مالی امداد کی روک تھام… Continue 23reading امریکہ اور قطر کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک منہ دیکھتے رہ گئے

’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 12  جولائی  2017

’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

واشنگٹن /لاہور(آئی این پی) پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی خوشی میں امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں کا جشن جبکہ مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں نوازشر یف اور انکے خاندان کے خلاف نیب میں ریفر نس دائر کر نے… Continue 23reading ’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

’’کلبھوشن معاملہ‘‘ بھارت منتوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟

datetime 12  جولائی  2017

’’کلبھوشن معاملہ‘‘ بھارت منتوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیرخارجہ سْشما سوراج نے کہا ہے کہ سرتاج عزیز کی سفارشات پر ہی پاکستانی مریضوں کو بھارت کا ویزا دیا جائے گا۔ انہوں نے کلبھوشن یادیو کی والدہ کو ویزا نہ دیے جانے پر پاکستانی حکومت سے شکایت بھی کی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وزیر خارجہ سْشما سوراج… Continue 23reading ’’کلبھوشن معاملہ‘‘ بھارت منتوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟

’’سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی ‘‘

datetime 12  جولائی  2017

’’سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی ‘‘

لاہور ( این این آئی) سعودی عرب سے مزید 60پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے 60پاکستانی گزشتہ روز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں حکام نے ضروری کارروائی کے بعد تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔… Continue 23reading ’’سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلی گرا دی ‘‘

’’سب کیا سوچتے رہے اور بات کیا نکلی ؟‘‘

datetime 12  جولائی  2017

’’سب کیا سوچتے رہے اور بات کیا نکلی ؟‘‘

دوحہ(این این آئی)عرب دنیا پر نظر رکھنے والے بعض ماہرین نے کہاہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان لڑائی کی سب سے بڑی وجہ ایران ہے۔ اگرچہ الجزیرہ چینل کی سرگرمیاں اور اخوان المسلمین کے ساتھ قطر کے تعلقات بھی وجوہات میں شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ سعودی عرب اور اس… Continue 23reading ’’سب کیا سوچتے رہے اور بات کیا نکلی ؟‘‘

سعودی عرب کا اہم اسلامی ملک سے امدادکے بدلے قطر کیساتھ بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

datetime 11  جولائی  2017

سعودی عرب کا اہم اسلامی ملک سے امدادکے بدلے قطر کیساتھ بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

بغداد(آئی این پی ) سعودی عرب نے داعش کے ہاتھوں تباہ ہونے والے شہروں کی تعمیر نو میں عراقی حکومت کی مدد کے بدلے عراق سے قطرکیساتھ بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا ۔خلیجی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب عراق پر قطر کا بائیکاٹ کرنے کے لیے دباو ڈال رہا ہے، سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کا اہم اسلامی ملک سے امدادکے بدلے قطر کیساتھ بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

بھارتی فوج چین کے علاقے میں کیوں داخل ہوئی اور جنگ کے خطرے کے باوجود واپس کیوں نہیں جارہی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  جولائی  2017

بھارتی فوج چین کے علاقے میں کیوں داخل ہوئی اور جنگ کے خطرے کے باوجود واپس کیوں نہیں جارہی؟حیرت انگیزانکشافات

لندن(آئی این پی)مودی کا چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ پر موقف آبیل مجھے مار کے مترادف ہے، بھارت کی ڈونگ لانگ میں زیادہ دلچسپی اس کی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر ہے، چین بھوٹان کے نام پر بھارتی مداخلت پر بھارت کے خلاف ہر قسم کا فیصلہ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، غیر ملکی… Continue 23reading بھارتی فوج چین کے علاقے میں کیوں داخل ہوئی اور جنگ کے خطرے کے باوجود واپس کیوں نہیں جارہی؟حیرت انگیزانکشافات

جے آئی ٹی رپورٹ کا کیا بنے گا؟وزیراعظم نوازشریف کوہٹایاگیا توکیا ہوگا؟امریکی نشریاتی ادارے نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ کا کیا بنے گا؟وزیراعظم نوازشریف کوہٹایاگیا توکیا ہوگا؟امریکی نشریاتی ادارے نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نشریاتی ادارہ ’بلوم برگ‘ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے اقتصادی ترقی کے سفرمیں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ اگر عدالت نے جے آئی ٹی کے الزامات کو قبول کرلیا تو وزیر اعظم آئین کے تحت مستعفی ہوسکتے ہیں یا انہیں اقتدارسے ہٹایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم اور ان… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ کا کیا بنے گا؟وزیراعظم نوازشریف کوہٹایاگیا توکیا ہوگا؟امریکی نشریاتی ادارے نے حیرت انگیزدعوے کردیئے