بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ، لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ، پاک فوج کی مزید بٹالین سرحد پر بھجوا دی گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نےایک بار پھر کنٹرول لائن سے ملحقہ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کردی،جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ہفتے کو بھارتی فوج ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر اتر آئی۔مقامی آبادی کو بھارتی جارحیت سے بچانے کےلیے پاک فوج… Continue 23reading بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ، لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ، پاک فوج کی مزید بٹالین سرحد پر بھجوا دی گئیں







































