ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

جرمنی میں ٹرمپ کو سعودی عرب کا سرپرائز،من پسند رہائش سے محروم ہوگئے

datetime 7  جولائی  2017

جرمنی میں ٹرمپ کو سعودی عرب کا سرپرائز،من پسند رہائش سے محروم ہوگئے

ہیمبرگ (این این آئی)جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گلو بل 20 نمائش میں شریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہیمبر گ میں رہائش کے لیے کو ئی ہو ٹل نہیں ملا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ مو سم کو انجوائے کرنا چاہتے تھے مگر ان سے پہلے سعودی حکو مت… Continue 23reading جرمنی میں ٹرمپ کو سعودی عرب کا سرپرائز،من پسند رہائش سے محروم ہوگئے

بھیانک بیماری میں مبتلا 25 سالہ پاکستانی مریضہ کو بھارتی سفارتخانے نے ویزہ دینے سے انکار کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 7  جولائی  2017

بھیانک بیماری میں مبتلا 25 سالہ پاکستانی مریضہ کو بھارتی سفارتخانے نے ویزہ دینے سے انکار کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی (این این آئی) علاج کی منتظر 25 سالہ پاکستانی مریضہ کو بھارتی سفارتخانے نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی منتظر پاکستانی شہری کو بھارتی ویزہ دینے سے انکار نے مریضہ کو موت کے منہ میں دکھیل دیا۔ واضح رہے کہ مزنگ کی رہائشی فائزہ کو… Continue 23reading بھیانک بیماری میں مبتلا 25 سالہ پاکستانی مریضہ کو بھارتی سفارتخانے نے ویزہ دینے سے انکار کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہوٹل میں کمرہ نہیں ملا شہر کے تمام ہوٹلوں میں پہلے ہی کس نے کمرے بک کروا لئے تھے؟

datetime 7  جولائی  2017

امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہوٹل میں کمرہ نہیں ملا شہر کے تمام ہوٹلوں میں پہلے ہی کس نے کمرے بک کروا لئے تھے؟

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گلوبل 20 نمائش جاری ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ سمیت شریک ہیں انہیں جرمنی پہنچتے ہی بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب دونوں میاں بیوی کو ہیمبرگ میں رہائش کے لیے کوئی ہوٹل نہیں ملا کیونکہ ٹرمپ موسم کو انجوائے کرنا چاہتے تھے مگر ان… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کو ہوٹل میں کمرہ نہیں ملا شہر کے تمام ہوٹلوں میں پہلے ہی کس نے کمرے بک کروا لئے تھے؟

برہان وانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر وادی کشمیرمیں کرفیو اور سخت پابندیاں عائد

datetime 7  جولائی  2017

برہان وانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر وادی کشمیرمیں کرفیو اور سخت پابندیاں عائد

سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمیرمیںآج معروف کشمیری نوجوان رہنماء برہان مظفر وانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر قابض انتظامیہ نے بھارتی فورسز کو ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ فورسز کی اضافی نفری تعینات ،کرفیو اورسخت پابندیاں عائد اور موبائیل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے گزشتہ… Continue 23reading برہان وانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر وادی کشمیرمیں کرفیو اور سخت پابندیاں عائد

خامنہ ای نے شام میں میزائل حملوں کو عبادت قرار دیدیا

datetime 7  جولائی  2017

خامنہ ای نے شام میں میزائل حملوں کو عبادت قرار دیدیا

تہران (آئی این پی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دو ہفتے قبل شام کے شہر دیرالزور میں کیے گئے میزائل حملوں کا نہ صرف بھرپور دفاع کیا ہے بلکہ ان سولین پر کی گئی بمباری کو عبادت قرار دیا ہے۔ایرانی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایرانی عسکری قیادت… Continue 23reading خامنہ ای نے شام میں میزائل حملوں کو عبادت قرار دیدیا

بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا

datetime 7  جولائی  2017

بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔میڈیاسے بات چیت میں وجے یانا کا کہنا تھا کہ نریندرمودی نے معصوم فلسطنیوں کے قاتل سے انسداد دہشتگردی اتحاد کیا ہے۔بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگردملک قرار دیتے ہوئے فلسطین سے اظہار یکجہتی… Continue 23reading بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا

14 سال کے قلیل ترین عرصے میں اقتدار حاصل کرلینے والا طاقتورحکمران ہٹلر اپنے مقاصد میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟

datetime 7  جولائی  2017

14 سال کے قلیل ترین عرصے میں اقتدار حاصل کرلینے والا طاقتورحکمران ہٹلر اپنے مقاصد میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہٹلر اپنی دلچسپ اور بے سروپا داستان حیات کے سبب بھی یاد رکھاجائے گا کہ ایک بدیسی (ہٹلر جرمنی میں نہیں، بلکہ آسٹریا میں پیدا ہوا تھا) کسی سیاسی تجربہ، دولت یا سیاسی روابط کے بغیر چودہ سال سے بھی کم عرصہ میں دنیا کے ایک بڑے طاقت ور ملک… Continue 23reading 14 سال کے قلیل ترین عرصے میں اقتدار حاصل کرلینے والا طاقتورحکمران ہٹلر اپنے مقاصد میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟

پولش صدر کی اہلیہ نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا

datetime 7  جولائی  2017

پولش صدر کی اہلیہ نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا

واسا (آن لائن)پولینڈ کی خاتون اول نے امر یکی صدر ٹرمپ کو ان کے ہی انداز میں شرمندہ کردیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا 7 جولائی کو دورہ یورپ کے سلسلے میں پولینڈ پہنچے جہاں ان کی پولش صدر اینڈرزیج دودا اور ان کی اہلیہ اگاتا کورن… Continue 23reading پولش صدر کی اہلیہ نے ٹرمپ کو شرمندہ کر دیا

القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید

datetime 7  جولائی  2017

القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کے علاقے عوامیہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شہید اہلکار ایمرجنسی سکیورٹی فورس کا ملازم تھا۔ایک دہشت گرد گروپ نے عوامیہ کے علاقے المسورہ میں ترقیاتی منصوبے کے لیے آلات اور سامان لانے والی… Continue 23reading القطیف میں دہشت گردوں کے حملے میں سعودی سکیورٹی اہلکار شہید