وینزویلا کی قومی اسمبلی پر حکومت کے حامی گروہ کا حملہ،تشدد سے اپوزیشن ارکان سمیت متعدد افراد زخمی
کرا کس(آن لائن)وینزویلا میں حکومت کے حامی گروپ نے قومی اسمبلی کا محاصرہ کرلیا، 100 کے قریب افراد نے بموں اور دھماکا خیز مواد سے حملہ کیا، 350سے زائد افراد کئی گھنٹے سے عمارت میں محصور ہیں۔پائپوں اور ڈنڈوں کے ساتھ مظاہرین مرکزی دروازہ توڑ کر قومی اسمبلی میں داخل ہوئے، کئی اپوزیشن اراکین نے… Continue 23reading وینزویلا کی قومی اسمبلی پر حکومت کے حامی گروہ کا حملہ،تشدد سے اپوزیشن ارکان سمیت متعدد افراد زخمی