ضرورت پڑی تو شمالی کوریا کیخلاف بھرپور طاقت استعمال کرینگے ، امریکہ کی دھمکی
نیویارک(آن لائن) اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کا بھرپور اور بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے بعد سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں… Continue 23reading ضرورت پڑی تو شمالی کوریا کیخلاف بھرپور طاقت استعمال کرینگے ، امریکہ کی دھمکی