پاکستان کے ردعمل پر امریکہ پریشان، اہم ترین امریکی شخصیت کو ہنگامی احکامات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کے بعد پاکستان نے سخت ردعمل دیا، اسی ردعمل کے نتیجے میں امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے ہنگامی دورے پر آ رہی ہیں۔ وہ پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے حالیہ صورتحال پر بات چیت… Continue 23reading پاکستان کے ردعمل پر امریکہ پریشان، اہم ترین امریکی شخصیت کو ہنگامی احکامات جاری







































