بھارت گرو گرمیت رام کو آج کیا سزا دی جائے گی؟
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) زیادتی کیس میں مجرم قرار پانے والے بھارتی گرو گرمیت رام کو آج سزا سنائی جائے گی اس حوالے سے ہریانہ اور پنجاب میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2002 کے زیادتی کیس میں مجرم قرار دیے گئے سُچا سودا کے سربراہ گرو گرمیت رام کو آج… Continue 23reading بھارت گرو گرمیت رام کو آج کیا سزا دی جائے گی؟







































