ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ریمنڈ ڈیوس کو پاکستا ن میں کیا ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں،حیرت انگیزدعویٰ

datetime 5  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کو پاکستا ن میں کیا ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں،حیرت انگیزدعویٰ

واشنگٹن(این این آئی) لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے امریکا کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی آئی اے پاکستان میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کو پاکستا ن میں کیا ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں،حیرت انگیزدعویٰ

روس بھی سرحدوں سے باہر نکلنے کو تیار،اہم اسلامی ملک میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں

datetime 5  جولائی  2017

روس بھی سرحدوں سے باہر نکلنے کو تیار،اہم اسلامی ملک میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں

ماسکو(این این آئی)روس بھی سرحدوں سے باہر نکلنے کو تیار،اہم اسلامی ملک میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں،روس شام میں زیر غور غیر فوجی علاقوں میں فوری طور پر اپنے حفاظتی دستے تعینات کر سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی مذاکرات کار الیگزینڈر لاورینتییف نے بتایا کہ اگر ایران اور ترکی… Continue 23reading روس بھی سرحدوں سے باہر نکلنے کو تیار،اہم اسلامی ملک میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں

بھارت چین سرحدی تنازعے میں بھوٹان بھی کود پڑا،دنیا نئی جنگ کے دھانے پر،چین نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 5  جولائی  2017

بھارت چین سرحدی تنازعے میں بھوٹان بھی کود پڑا،دنیا نئی جنگ کے دھانے پر،چین نے انتہائی قدم اُٹھالیا

بیجنگ (این این آئی)بھارت چین سرحدی تنازعے میں بھوٹان بھی کود پڑا،دنیا نئی جنگ کے دھانے پر،چین نے انتہائی قدم اُٹھالیا،بھوٹان میں بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کے معاملے پر چینی سفارت کار نے کہاہے کہ بھارتی فوج کی متنازع علاقوں سے واپسی قیامِ امن کیلئے ’اولین شرط‘ ہے۔ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading بھارت چین سرحدی تنازعے میں بھوٹان بھی کود پڑا،دنیا نئی جنگ کے دھانے پر،چین نے انتہائی قدم اُٹھالیا

بھارت میں توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے ٗفوج طلب ، پولیس موبائلوں سمیت درجنوں گھر،دکانیں نذرآتش،سڑکیں بلاک ٗ ٹرینیں روک لی گئیں ، ہنگامی حالت نافذ

datetime 5  جولائی  2017

بھارت میں توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے ٗفوج طلب ، پولیس موبائلوں سمیت درجنوں گھر،دکانیں نذرآتش،سڑکیں بلاک ٗ ٹرینیں روک لی گئیں ، ہنگامی حالت نافذ

کولکتہ(این این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے باعث فوج کو طلب کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے ضلع ’’نارتھ 24 پارگاناس‘‘ کے علاقے بدوریہ میں کالج کا ہندو طالب علم فیس بک پرتوہین رسالت کا مرتکب ہوا جس پر… Continue 23reading بھارت میں توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے ٗفوج طلب ، پولیس موبائلوں سمیت درجنوں گھر،دکانیں نذرآتش،سڑکیں بلاک ٗ ٹرینیں روک لی گئیں ، ہنگامی حالت نافذ

شمالی کوریا کے لیڈر کا امریکہ کے یوم آزادی پر امریکیوں کو بھیانک تحفہ

datetime 5  جولائی  2017

شمالی کوریا کے لیڈر کا امریکہ کے یوم آزادی پر امریکیوں کو بھیانک تحفہ

پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے کو امریکا کے یوم آزادی پر امریکیوں کے لیے تحفہ قرار دے دیا۔شمالی کوریا نے گزشتہ روز بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’ہواسونگ 14‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا جو جاپان کے سمندر میں جاگرا۔ اس حوالے سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ… Continue 23reading شمالی کوریا کے لیڈر کا امریکہ کے یوم آزادی پر امریکیوں کو بھیانک تحفہ

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کون سے بڑے تاریخی معاہدے ہو گئے، دشمن کی پریشانیوں میں اضافہ

datetime 5  جولائی  2017

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کون سے بڑے تاریخی معاہدے ہو گئے، دشمن کی پریشانیوں میں اضافہ

دو شنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان تاریخی اور ثقافتی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج صبح 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچے جہاں تاجک صدر… Continue 23reading پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کون سے بڑے تاریخی معاہدے ہو گئے، دشمن کی پریشانیوں میں اضافہ

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے پاکستانی حکمرانوں کی ناک تلے پاکستان میں کونسے خفیہ اور گھنائونے منصوبہ پر کام کر تی رہی؟

datetime 5  جولائی  2017

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے پاکستانی حکمرانوں کی ناک تلے پاکستان میں کونسے خفیہ اور گھنائونے منصوبہ پر کام کر تی رہی؟

واشنگٹن(این این آئی) لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے امریکا کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سابق کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی آئی اے پاکستان میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔… Continue 23reading امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے پاکستانی حکمرانوں کی ناک تلے پاکستان میں کونسے خفیہ اور گھنائونے منصوبہ پر کام کر تی رہی؟

چین اور بھارت کے درمیان جنگ چین نے خوفناک اعلان کر دیا، صورتحال گھمبیر

datetime 5  جولائی  2017

چین اور بھارت کے درمیان جنگ چین نے خوفناک اعلان کر دیا، صورتحال گھمبیر

بیجنگ (آئی این پی)دو ہفتے قبل بھارت کے فوجی سکم کی سرحد عبور کر کے چینی علاقے میں گھس آئے تھے تاکہ ڈانگ لانگ ریجن میں چینی سڑک کی تعمیر روکی جا سکے ، یہ سڑک پیپلز لبریشن آرمی تعمیر کررہی ہے ، اس وقت سے اب تک صورتحال کشیدہ ہے اور دونوں ممالک کے… Continue 23reading چین اور بھارت کے درمیان جنگ چین نے خوفناک اعلان کر دیا، صورتحال گھمبیر

پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت کی خفیہ سازش بے نقاب ،اسرائیلی وزیراعظم اور مودی کے درمیان کیا معاملے طے پا گئے؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 5  جولائی  2017

پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت کی خفیہ سازش بے نقاب ،اسرائیلی وزیراعظم اور مودی کے درمیان کیا معاملے طے پا گئے؟سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ روز اسرائیل کے تین روزہ دورے پر تل ابیب پہنچ چکے ہیں جہاں بن گورئین ائیرپورٹ پر ان کانہایت شاندار استقبال کیا ، ان کے استقبال انداز ایسا تھا جو اس سے پہلے صرف امریکی صدور کے لئے مخصوص رکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ عالمی سیاسی و… Continue 23reading پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت کی خفیہ سازش بے نقاب ،اسرائیلی وزیراعظم اور مودی کے درمیان کیا معاملے طے پا گئے؟سنسنی خیز انکشاف