ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

صومالیہ میں الشباب کاخودکش حملہ، 24فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ میں القاعدہ سے وابستہ تحریک الشباب کا فوجی ٹھکانے پر خونی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم چوبیس فوجی مار نے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔الشباب شدت پسند تحریک کے ایک ترجمان نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے جنگجووں نے کینیا کی سرحد سے متصل گاوں بلد ھاوی پر قبضہ کرنے کے غرض سے وہاں پر موجود فوجی چوکی پر خود کش حملہ کیا اور

اسے تباہ کردیا۔ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اس کارروائی میں صومالی فوج کے کم وبیش چوبیس فوجی بھی مارے گئے، جبکہ گاوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ تاہم اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…