وقار یونس میرے پاس کیا سیکھنے آیا کرتے تھے؟ بھارتی گرو گرمیت رام کا مضحکہ خیز دعویٰ منظر عام پر
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت گرو گرمیت رام کے مضحکہ خیز دعوے بھی منظر عام پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گرو گرمیت رام نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ معروف بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ان کے پاس حاضر ہو کر کرکٹ کھیلنا سیکھی اور وہ آج ’دیش‘ کا… Continue 23reading وقار یونس میرے پاس کیا سیکھنے آیا کرتے تھے؟ بھارتی گرو گرمیت رام کا مضحکہ خیز دعویٰ منظر عام پر





































