شمالی کوریا کا لیڈرکم جونگ ان کیسا شخص ہے ؟امریکی صدر ٹرمپ کی تعریفیں،جواب نے دنیا کو حیران کردیا
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو مشکل وقت سے اچھی طرح نمٹنے والا ‘ہوشیار’ رہنما قرار دیدیا۔امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کم جونگ نے کم عمری میں اقتدار سنبھالا اور وہ بھی تب جب انھیں ‘کچھ انتہائی سخت لوگوں سے… Continue 23reading شمالی کوریا کا لیڈرکم جونگ ان کیسا شخص ہے ؟امریکی صدر ٹرمپ کی تعریفیں،جواب نے دنیا کو حیران کردیا