منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

دنیا کے سب سے امیر ترین انسان بل گیٹس کی بیٹی کا قبول اسلام۔۔خبر نے دنیا میں ہلچل مچا دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے امیر ترین انسان اور مائیکرو سافٹ کے مالک بل گیٹس کی بیٹی جینیفر کیتھرائن ان دنوں ایک مصری مسلمان نوجوان نائل نصر کے ساتھ دیکھی جا رہی ہیںاور بتایا جاتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ جینیفر بھی جلد مسلمان ہو جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس

کے مطابق جینیفر جو اس وقت 21برس کی ہیں اور نائل نصر جو کہ 26سال کے ہیں دونوں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نائل نصر تعلیم کے سلسلے میں امریکہ میں مقیم ہیں اور انہیں گھڑ سواری کا شوق ہے جبکہ دوسری جانب جینیفر کیتھرائن بھی گھڑ سواری کا شوق رکھتی ہیں اور یہی مشترکہ شوق دونوں کو ایک دوسرے کے قریب لے آیا ہے۔

 



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…