ایران بھی نائن الیون حملوں میں ملوث تھا،عرب ٹی وی کا دعویٰ
دبئی(این این آئی)عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران بھی امریکا پر 11 ستمبر 2001ء کو طیارہ حملوں میں ملوّث تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی رجیم کے القاعدہ دہشت گرد گروپ سے تعلقات استوار تھے اور اس نے القاعدہ کے ارکان کو گیارہ ستمبر ایسی بڑی کارروائیاں انجام دینے کے لیے عسکری… Continue 23reading ایران بھی نائن الیون حملوں میں ملوث تھا،عرب ٹی وی کا دعویٰ







































