پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزٹر کارڈ کے حامل یمنیوں کو اقامہ دیا جائے گا:سعودی عرب

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں وزٹر کارڈ کے حامل یمنی شہریوں کو اقامہ دیا جائے گا. عرب میڈیاکے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف کی ہدایت پر وزٹر کارڈ کے حامل یمنی شہریوں کو دیگر غیرملکیوں کی طرح اقامہ دیا جائے گا.

وزارت داخلہ کے ضوابط کے مطابق صرف ان یمنی شہریوں کو اقامہ دیا جائے گا جن کے پاس وزرٹر کارڈ اور پاسپورٹ ہوگا.اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ اقامہ حاصل کرنے کے خواہش مند کو وزارت محنت وسماجی فروغ کے قوانین کا پابند ہونا ہوگا. یہی نہیں تمام فیسیں جمع کرنے کے بعد کفیل کی بھی پابندی کرنی ہوگی.

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…