سعودی عرب اور قطر کے درمیان تنازعے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟عرب ماہرین کا حیرت انگیزانکشاف
دوحہ(این این آئی)عرب دنیا پر نظر رکھنے والے بعض ماہرین نے کہاہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان لڑائی کی سب سے بڑی وجہ ایران ہے۔ اگرچہ الجزیرہ چینل کی سرگرمیاں اور اخوان المسلمین کے ساتھ قطر کے تعلقات بھی وجوہات میں شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ سعودی عرب اور اس کے… Continue 23reading سعودی عرب اور قطر کے درمیان تنازعے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟عرب ماہرین کا حیرت انگیزانکشاف