بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ایئرلائنز کے عملے کی سنگ دِلی،اُڑتے طیارے میں ہنگامہ،متعدد حاجی بے ہوش

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/کراچی (آئی این پی)سعودی عرب سے عازمین حج کو کراچی لانے والی پرواز ایس وی 706 کے مسافر کیبن کا درجہ حرارت بڑھنے اور گھٹن میں اضافے کے باعث بیہوش ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ائیر لائنز کی پرواز میں کراب ائیر کنڈیشننگ سسٹم کے باعث مسافر یکے بعد دیگرے بیہوش ہونا شروع ہوگئے۔طیارے میں سوار ایک مسافر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند بزرگ افراد بیہوش ہیں جبکہ خاتون میزبان سمیت دو ایک لوگ کاغذ سے انہیں ہوا دے رہے ہیں۔

پرواز ایس وی۔706 عازمین حج کو لے کر ہفتے کی دوپہر کراچی آنے والی تھی۔لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر پرواز شیڈول کے مطابق نہ پہنچ سکی۔مسافروں نے طیارے کے عملے سے خراب ائیر کنڈیشنگ کی شکایت کی جس پر انہیں بتایا گیا کہ طیارے کے اڑان بھرنے سے قبل مسئلہ حل کردیا جائے گا تاہم ایسا نہیں ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…