بڑا بریک تھرو،چین اور بھارت نے ہاتھ ملالیا،دھماکہ خیز اعلان
چیامین(این این آئی) ڈوکلام تنازعہ کے بعد چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برکس سربراہی اجلاس کے دوران چینی صدر ڑی جن پنگ اور نریندری مودی کے درمیان وفود کی سطح پر سائیڈ لائن ملاقات ہوئی جس میں انسداد دہشت گردی کے امور پر تبادلہ خیال نہیں… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،چین اور بھارت نے ہاتھ ملالیا،دھماکہ خیز اعلان







































